سرورق

وَ أَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّها۔۔۔(زمر آیت 69)
اور (اس دن) زمین اپنے پروردگار کے نور سے روشن ہو جائے گی
بَقِيَّةُ اللَّهِ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ...( ھود آیت 86)
اللہ کا باقی رکھا ہوا ( سرمایہ اور منافع) تمہارے لئے سب سے بہتر ہے اگر تم صاحبان ایمان ہو
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا..(الاسراء آیت 81)
اور (اے رسول) کہدو حق اگیااور باطل نابود ہوابےشک باطل کونابودہی ہونا ہے
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْكَرِهَ الْمُشْركُون
وہ (اللہ)ھستی ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اس دین کو تمام ادیان پر غالب کرے اگرچہ مشرکین اسے پسند نہ کریں
وَنُرِ‌يدُأَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْ‌ضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارثِين
اور ہم ان لوگوں پہ احسان کرنا چاہتے ہیں جنہیں روئے زمین پہ کمزور کر دیا گیا اور اور ہم انہیں پیشوا قرار دیں گے اور ہم انہیں وارث قرار دیں گے۔
Previous
Next
"اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِيلًا وَ عَيْناً حَتَّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِيهَا طَوِيلا"
اَللّٰہُمَّ عَرِّفْنِی نَفْسَکَ فَإِنَّکَ إِنْ لَمْ تُعَرِّفْنِی نَفْسَکَ لَمْ أَعْرِفْ نَبِیَّکَ اَللّٰہُمَّ عَرِّفْنِی رَسُولَکَ، فَإِنَّکَ إِنْ لَمْ تُعَرِّفْنِی رَسُولَکَ لَمْ أَعْرِفْ حُجَّتَک اَللّٰہُمَّ عَرِّفْنِی حُجَّتَکَ فَإِنَّکَ إِنْ لَمْ تُعَرِّفْنِی حُجَّتَکَ ضَلَلْتُ عَنْ دِینِی۔

بانی موسسہ جناب ادریس احمد علوی صاحب

زمانہءِ فترۃ
مصنف : مولانا سید رضا حیدر رضوی
زبان : اردو
موضوع : مہدویت.تعداد ملاحظات : 3660
صفحات : 247

ملاقات امام زمانہ علیہ السلام
مصنف : سیّد محمّد امروہوی
زبان :  اردو 
موضوع : مہدویت.امام محمّد مہدی علیہ السلامتعداد ملاحظات : 11033
صفحات : 344

 

حکومت مہدی علیہ السلام
مصنف : علامہ نجم الدین طبسی
مترجّم : مولانا اخلاق حسین پخنڑوی
زبان :  اردو 
موضوع : مہدویت.امام محمّد مہدی علیہ السلام
صفحات : 345